شالامارہسپتال میں ہیپا ٹائٹس کے عالمی دن کے حوالے سے میڈیکل کیمپ

لاہور(نیوز رپورٹر)شالامارہسپتال میں ہیپا ٹائٹس کے عالمی دن کے حوالے سے میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا، مریضوں کو مکمل چیک اپ اور ہیپا ٹائٹس بی اور سی کی سکریننگ کی سہولت فراہم کی گئی۔  آگاہی کیلئے واک بھی ہوئی جس کی قیادت پروفیسر ہارون نے کی۔  ڈاکٹرز کا کہنا تھا کہ ہیپا ٹائٹس کی بڑی وجہ پینے کے پانی کا صاف نہ ہونا ہے اور اس وجہ سے یہ مرض تیزی سے پھیل رہا ہے۔ اس کے علاؤہ عطائی ڈاکٹرز بھی اس کی ایک وجہ ہیں ۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...