واشنگٹن (نیٹ نیوز) امریکی عدالت نے جوبائیڈن انتظامیہ کی جانب سے میکسیکو کی سرحد سے امریکا میں داخلے کے خواہش مندوں کے پناہ کی درخواست دینے پرعائد پابندی معطل کر دی ہے۔ عدالتی حکم میں پابندی کو پناہ گزینوں سے متعلق ملکی قوانین سے متصادم قرار دیا گیا۔
امریکی عدالت نے بائیڈن انتظامیہ کی پناہ گزینوں پر عائد کردہ پابندی معطل کر دی
Jul 27, 2023