کوئی اہم بات ہو خرم گفتگو شروع کر دیتے ہیں ‘وزیراعظم نے پھر ٹوک دیا

Jul 27, 2023

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بار پھر وفاقی وزیر خرم دستگیر کی توجہ نہ ہونے اور گفتگو کرنے پر ٹوک دیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ جب بھی کوئی اہم بات ہو رہی ہوتی  ہے خرم دستگیر گفتگو شروع کر دیتے ہیں۔

مزیدخبریں