انتخابات‘ نگران حکومت‘ شجاعت نے پارٹی کی مشاورتی کمیٹی بنا دی

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) شجاعت حسین نے مشاورتی کمیٹی قائم کر دی۔ کمیٹی مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی سے مشاورت کرے گی۔ کمیٹی نگران حکومت اور انتخابات میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے حوالے سے مذاکرات کرے گی۔ کمیٹی میں طارق بشیر چیمہ‘ سالک حسین‘ چودھری سرور اور شافع حسین شامل ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...