سندر (نامہ نگار) وزیر اعلی پنجاب کے معاون خصوصی ذیشان ملک نے وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر لاہور جنرل ہسپتال اور ٹی ایچ کیو ہسپتال کاہنہ نو کاتفصیلی دورہ کیا اور عوام الناس کو صحت عامہ کی دستیاب سہولیات کا جائزہ اور ہسپتالوں کے مختلف شعبوں کا دورہ بھی کیا جنرل ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر فریاد حسین نے معاون خصوصی کو ہسپتال میں روزانہ اوپی ڈی ،ایمرجنسی وارڈز میں آنے والیمریضوں کی تعداد اورمفت علاج کی سہولیات بارے آگاہ کیا۔2 پولیس اہلکاروں کی بھی عیادت کی۔
معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب ذیشان ملک کا لاہور کے مختلف ہسپتالوں کے دورے،سہولیات کا جائزہ
Jul 27, 2024