شیخوپورہ (نمائند ہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر سابق وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف کے بھائی ٹکٹ ہولڈر پی پی 141میاں امجد لطیف کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا مانیٹرنگ ہیڈ مقرر کر دیا ہے اس سلسلہ میں حکومت پنجاب نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔
میاں امجد لطیف ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے مانیٹرنگ ہیڈ مقرر
Jul 27, 2024