کولمبو(آئی این پی)سری لنکا میں صدارتی انتخابات 21ستمبر کو ہوں گیاور اس کیلئے کاغذات نامزدگی 15اگست تک قبول کیے جائیں گے ،غیرملکی میڈیا کے مطابق صدر وکرم سنگھے اپنی امیدواری پیش کریں گے جبکہ ان کا اصل مقابلہ اپوزیشن لیڈرساجتھ پریم داسا اور انورا دیسانائیکے سے ہو گا۔
سری لنکا میں صدارتی انتخابات 21ستمبر کو ہوں گے
Jul 27, 2024