190 ملین پاؤنڈ سکینڈل ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

Jul 27, 2024

اسلام آباد(وقائع نگار )190 ملین پاؤنڈ سکینڈل ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی کے 30 جولائی تک ملتوی کر دی گئی ۔احتساب عدالت کے جج محمد علی وڑائچ نے 190 ملین پاونڈ ریفرنس پر سماعت کی۔ سماعت کے آغاز میں عدالت نے استفسار کیا کہ سماعت کا وقت 10 بجے مقرر ہے۔

مزیدخبریں