حکومت زمینی حقائق کے مطابق آٹے کی قیمت مقرر کرے: پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن

لاہور (کامرس رپورٹر) پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے پنجاب حکومت کو واضح کیا ہے کہ اس وقت اوپن مارکیٹ میں گندم کی قیمتیں محکمہ خوراک پنجاب کی طرف سے نوٹیفائیڈ کردہ قیمتوں کے مقابلے میں بالکل مختلف ہیں۔  زمینی حقائق کے مطابق آٹے کی قیمتوں کا اعلان کیا جائے۔ 

ای پیپر دی نیشن