جی ٹونٹی سربراہ اجلاس میں چین اور بھارت کے رہنما بھی شرکت کررہے ہیں۔ کانفرنس دو دن جاری رہے گی۔ کینیڈا کے وزیر اعظم اسٹیفن ہارپر نے اس
اساجلاس میں شرکت کے لیے آنے والے جی ٹونٹی ممالک کے سربراہان کے اعزازمیں استقبالیہ دیا۔روس صدر دمتری میدوف سمیت دیگر عالمی رہنما شرکت کررہے ہیں ۔ کانفرنس میں عالمی معاشی بحران کے اثرات اور اس کے خاتمے کے لیے مشترکہ کوششوں پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ امریکہ کی کوشش ہے کہ چین کو کرنسی کی قدر میں اضافے پر مجبورکیا جائے۔ کانفرنس میں یونان کی معاشی صورتحال اور عالمی بحران کے خاتمے کے لیے آئی ایم ایف اور دیگر مالیاتی اداروں کا کردار بھی زیر بحث آئے گا ۔ جی ٹونٹی میں ترقی یافتہ ممالک کے ساتھ ساتھ بھارت ، برازیل سمیت دوسرے ترقی پذیر ممالک بھی شامل ہیں ۔