معذور افراد کی وزیرِاعلیٰ سے اپیل

Jun 27, 2011

سفیر یاؤ جنگ
مکرمی! آشیانہ سکیم میں یتییموں‘ بیواﺅں اور شہدا کے ورثا کو پہلی قسط کی ادائیگی سے مستثنیٰ قرار دینے کا اعلان لائقِ تحسین ہے لیکن کیا ہی اچھا ہوتا کہ حکومت معذور افراد کو بھی اس catagoryمیں شامل کر لیتی تاکہ انکا اپنا گھر اپنی جنت کا حسین خواب تو پورا ہو جاتا جس کی راہ میں ابتدائی25%قسط کی ادائیگی ایک بڑی رکاوٹ ہے۔ ہم پرامید ہیں کہ وزیرِاعلی اس تجویز پر ضرور عمل کریں گے۔
(قاسم علی سیکرٹری نشرواشاعت انجمن بحالی معذوراں(رجسٹرڈ) ضلع اوکاڑہ 03336923115 )
مزیدخبریں