لاہور (خبرنگار ) مصری شاہ کے پرایذائیڈنگ افسر نے بتایا کہ 560ووٹوں مےں سے 4گھنٹے مےں 165ووٹ ڈالے گئے جس مےں سے 100مردانہ اور 65زنانہ تھے۔ پولنگ سٹیشن پر ہنگامہ ہوا تھا مگر حیران کن طور پر مسلم لیگ (ن) کے رہنماﺅں کے سامنے الیکشن کمشن آفس مےں پریذائیڈنگ افسر نے کہا کہ کوئی ہنگامہ نہیں ہوا اور پولنگ پرامن تھی۔ الیکشن کمشن کے ذرائع کے مطابق تمام پریذائیڈنگ افسروں نے ٹیلی فون پر رابطے کر کے ہنگاموں کی اطلاع دی جس کے بعد الیکشن منسوخ کیا گیا۔
الیکشن ملتوی
الیکشن ملتوی