مکرمی!دنیا میں ایک ہی مذہب ہے.... انسان کی سلامتی کیسے ہو، انسان کیسے سلامت رہے؟ دنیا میں انسان نہ ہو تو دنیا کا وجود کیسا....؟ انسان کا وجود ہی دنیا کے قائم ہونے کا مقصد ہے۔ مسلم .... مسلمان.... کا نام ہی سلامتی کا پیغام ہے، سلامتی کا علمبردار، وہ مسلم کیسا.... جو انسان کی سلامتی نہ چاہے، اپنی سلامتی نہ چاہئے۔ مسلم ....انسانیت کی سلامتی۔(رانا احتشام ربانی۔ اوکاڑہ )