لاہور (خصوصی رپورٹر) وزیراعلیٰ شہباز شریف نے پنجاب اسمبلی سے خطاب میں لوڈ شیڈنگ کے مسئلے کو زندگی اور موت کا مسئلہ قرار دےتے ہوئے کہاکہ ےہ مسئلہ تمام مسئلوں سے بڑا ہے۔ ےہ چیلنج ہم نے قبول کیا ہے اور میں سمجھتا ہوں کہ ہاں، ہاں اور ہاںےہ مسئلہ حل ہو گا۔ وزیراعلیٰ نے کہاکہ اگر انسان ہمت کرے تو اﷲ بھی اس کی مدد کرتا ہے۔