طرابلس (اے ایف پی) بن غازی میں کار میں نصب بم پھٹنے سے انٹیلی جنس چیف ہلاک ہو گیا۔ واقعہ بیروت میں 6فوجیوں کی ہلاکت کے ایک روز بعد پیش آیا۔
لیبیا:کار بم دھماکے میں انٹیلی جنس چیف ہلاک
Jun 27, 2013