بھارت میں ہیلی کاپٹر گرنے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 20 ہوگئی

Jun 27, 2013

نئی دہلی (اے پی پی) بھارت میں ہیلی کاپٹر گرنے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 20 ہوگئی ہے۔ بدھ کو بھارتی ایئر چیف مارشل این اے کے براﺅن نے بیان میں کہا ہے کہ منگل کو بھارتی ریاست اترکھنڈ میں جو ہیلی کاپٹر پہاڑیوں سے ٹکرا کر گر گیا تھا۔

مزیدخبریں