دوحہ (اے ایف پی) قطر کے نئے امیر تمیم بن حمد نے شیخ عبداللہ بن ناصر کو وزیراعظم نامزد کیا ہے۔ وزارت داخلہ کا قلمدان بھی ان کے پاس رہے گا۔ عبداللہ ناصر وزیراعظم شیخ حمد بن جاسم کی جگہ لیں گے۔ امیر قطر تمیم نے کہا ہے خارجہ امور میں ڈکٹیشن نہیں لیں گے۔
شیخ عبداللہ ناصر قطر کے وزیراعظم نامزد خارجہ امور میں ڈکٹیشن نہیں لیں گے: ا میر
Jun 27, 2013