شعبان 29ایام کا ہو گا

Jun 27, 2013

کوےت سٹی(عبدالشکورابی حسن سے ) کوےت کے ماہر فلکےات نے کہاہے کہ اس سال شعبان کا مہینہ 29ایام ہوگا 8جولائی کی شام کو ماہ رمضان کا چاند طلوع ہوگا جو چند منٹ تک نمایاں ہوگا اس طرح خلیجی ممالک میں 9جولائی 2013ءکو پہلا روزہ ہوگا اور ماہ رمضان کے 30روزے ہوں گے اورعید الفطر8اگست 2013ءکو ہوگی۔ 

مزیدخبریں