اسرائیل اسلحہ برآمد کرنے والا دنیا کا چھٹا بڑا ملک بن گیا، برآمدات میں 74 فیصد اضافہ

لندن اے پی پی) اسرائیل اسلحہ برآمد کرنے والا دنیا کا چھٹا بڑا ملک بن گیا۔ اسرائیلی اسلحے کی برآمدات 74 فیصد اضافے کے ساتھ 2.4 ارب ڈالر کی بلند ترین سطح تک پہنچ گئیں۔ اسرائیل نے زیادہ تر اسلحہ بھارت کو فروخت کیا۔

ای پیپر دی نیشن