ایران کے ایٹمی پروگرام کے بارے میں چھ ملکی مذاکرات کا تیسرا مرحلہ قزاقستان میں ہوگا

Jun 27, 2013

الماتے (اے پی پی) ایران کے ایٹمی پروگرام کے بارے میں چھ ملکی مذاکرات کا تیسرا مرحلہ قزاقستان کے دارالحکومت میں منعقد ہوگا۔ یہ بات قزاقستان میں ایران کے سفیر گوربان سیفی نے اخبار نویسوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ 

مزیدخبریں