صوابی (آن لائن) صوابی کی تحصیل ہیڈکوارٹر چھوٹا لاہور کے گاﺅں بازار میں مرضی کی شادی رچانے پر لڑکی کے والد نے رشتہ داروںسے ملکر اندھا دھند فائرنگ کرکے بیٹی کو شوہر اور سسر سمیت موت کے گھاٹ اُتار دیا۔
صوابی: پسند کی شادی کرنے پر باپ نے بیٹی اسکے شوہر اور سسر کو قتل کردیا
Jun 27, 2013