اسلام آباد الیکٹرسٹی سپلائی کمپنی کو صبح 8 سے 3 بجے تک ضلع کچہری میں لوڈ شیڈنگ سے روکدیا گیا، چیف ایگزیکٹو آئیسکو کی طلبی

Jun 27, 2013

 اسلام آباد (آئی این پی) سول جج اسلام آباد شوکت رحمن نے اسلام آباد الیکٹرسٹی سپلائی کمپنی کو صبح 8 سے 3 بجے تک ضلع کچہری اسلام آباد میں لوڈ شیڈنگ سے روکتے ہوئے چیف ایگزیکٹو آئیسکو کو طلب کرلیا ہے۔ آئندہ سماعت یکم جولائی کو ہوگی۔ 

مزیدخبریں