لاہور (پ ر) ڈاکٹر حیدری بابا کو سنگت محبان حضرت سخی لعل شہباز قلندرؒ کا سینئر نائب صدر منتخب کیا گیا ہے۔ وہ سخی لعل شہباز قلندرؒ کے سالانہ عرس میں شرکت کے لئے چالیس رکنی سرخ پوش قلندی ملنگوں کا ایک قافلہ لے کر سیہون شریف روانہ ہو گئے ہیں۔
ڈاکٹر حیدری بابا سنگت محبان حضرت سخی لعل شہباز قلندرؒ کے سینئر صدر منتخب
ڈاکٹر حیدری بابا سنگت محبان حضرت سخی لعل شہباز قلندرؒ کے سینئر صدر منتخب
Jun 27, 2013