رائے ونڈ (نامہ نگار) انتخابات میں مسلم لیگ(ن) کو ملنے والا بھاری مینڈیٹ اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ عوام لوٹ مار دھونس دھاندلی کی بجائے دیانتدار ،باصلاحیت قیادت پر یقین رکھتی ہے۔انہوں نے کہا کہ میاں نواز شریف کی مقبولیت مشرف کے خلاف مقدمہ چلانے کے اعلان پر مزیدبڑھ گئی ہے۔