لاہور (پ ر) تھانہ شاہدرہ ٹاﺅن کو ایمرجنسی وارڈ میاں منشی ہسپتال کے ایک نعش وصول ہوئی ہے جس کی عمر60 سال ہے۔ ریسکیو1122 نے بے ہوشی کی حالت میں اسے 20 جون کو داخل کرایا تھا جو 24 جون کو وفات پا گیا۔ ورثا فضل الہی سب انسپکٹر تھانہ شاہدرہ ٹاﺅن فون 0301-4727152، 042-37944141 پر رابطہ کریں۔
لاہور (پ ر)
تلاش ورثا ئ
تلاش ورثا ئ
Jun 27, 2013