لاہور (پ ر) ایک شخص جو تھانہ لٹن روڈ کے سامنے چھوٹے پارک نزد چوبرجی میں بے ہوش کی حالت میں ملا تھا ریسکیو 1122 نے اسے ہسپتال پہنچایا جہاں وہ جاںبحق ہو گیا ورثہ اصغر اے ایس آئی تھانہ لٹن روڈ لاہور فون 0301-4919932، 042-99239681 پر رابطہ کریں۔
تلاش ورثا
تلاش ورثا
Jun 27, 2013