حکومت پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے ذریعے منصوبے مکمل کرےگی:مجتبی شجاع

حکومت پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے ذریعے منصوبے مکمل کرےگی:مجتبی شجاع

 لاہور(کامرس رپورٹر) وزیر خزانہ پنجاب میاں مجتبی شجاع الرحمن نے کہا ہے کہ حکومت پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے ذریعے صوبہ میں عوام کو سماجی شعبے میں بہتر سہولیات کی فراہمی کے لئے منصوبے مکمل کرے گی تا کہ عوام کی سماجی و معاشی حالت کو بہتر بنایا جا سکے۔ حکومت پبلک سروس منصوبوں میں زیادہ سے زیادہ مقامی و غیر ملکی سرمایہ کاری کے مواقع فراہم کر رہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوںنے پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ سٹیرنگ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا-

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...