قومی اسمبلی سے 66 برسوں میں حکومت پر قبضہ کرنے والے آمروں کو قومی مجرم ٹھہرانے کی قرارداد پاس کرائی جائے:ثمینہ گھرکی

قومی اسمبلی سے 66 برسوں میں حکومت پر قبضہ کرنے والے آمروں کو قومی مجرم ٹھہرانے کی قرارداد پاس کرائی جائے:ثمینہ گھرکی

لاہور (لیڈی رپورٹر)پیپلز پارٹی لاہور کی صدر ثمینہ خالد گھرکی نے کہا ہے کہ جنرل مشرف نے آئےن کی خلاف ورزی کی، اس لئے وہ قومی مجرم ہےں ان کے خلاف آرٹےکل 6 کے تحت کارروائی ہونی چاہئے قومی اسمبلی مےں گذشتہ 66 برسوں مےں حکومت پر قبضہ کرنیوالے ڈکٹےٹروں کو قومی مجرم ٹھہرانے کی قرارداد پاس کروائی جانی چاہئے۔

ای پیپر دی نیشن