اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) وزارت پانی و بجلی نے وزیراعظم کو لائیو جنریشن ڈیٹا کی سہولت فراہم کر دی۔ وزیراعظم اپنے دفتر میں بیٹھے ہوئے ملک بھر میں بجلی کی پیداوار کا جائزہ لے سکیں گے۔
وزیراعظم اپنے دفتر میں بیٹھے ملک بھر میں بجلی کی پیداوار کا جائزہ لے سکیں گے
Jun 27, 2013