لاہور(خصوصی رپورٹر)مسلم لیگ (ن) لاہور کے سابق صدرحاجی حنیف نے کہا ہے کہ وزیراعظم میاں نوازشریف اورخادم پنجاب میاں شہبازشریف پاکستان کومعاشی طورپرخودکفیل بنانے کیلئے کوشاں ہیں۔ انہوں نے مزیدکہا کہ وزیراعظم میاں نوازشریف اورخادم پنجاب میاں شہبازشریف ہرقومی بحران کے سدباب کیلئے ٹھوس اقدامات کررہے ہیں۔