سابق گورنر پنجاب خواجہ طارق رحیم کے بیٹے کے ختم قل

سابق گورنر پنجاب خواجہ طارق رحیم کے بیٹے کے ختم قل

لاہور(خصوصی رپورٹر) سابق گورنر پنجاب اور سپریم کورٹ کے سینئر وکیل خواجہ احمد طارق رحیم کے بیٹے بیرسٹر حسن طارق رحیم کی رسم قل گزشتہ روز مکان نمبر 11 جسٹس سردار اقبال سٹریٹ ظفر علی روڈ گلبرگ 5 لاہور میں ادا کی گئی۔

ای پیپر دی نیشن