نیویارک (اے پی پی+نمائندہ خصوصی) سری لنکا کے سیکڑوں مسلمانوں نے انتہا پسند بدھوں کے گروپ کی طرف سے مسلمانوں پر حملے کے خلاف اقوام متحدہ کے سامنے احتجاج کیا۔ منتظمین نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون کو احتجاجی یادداشت پر مبنی خط بھیجا جس میں مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کو تحفظ دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
سری لنکن مسلمانوں کا انتہا پسند بدھوں کے حملوں کیخلاف اقوام متحدہ کے سامنے مظاہرہ
Jun 27, 2014