شاہ عبداللہ کی دہشتگردانہ کارروائیوں سے نمٹنے کیلئے حفاظتی اقدامات کی ہدایت عراق کی صورتحال پر تشویش

Jun 27, 2014

ریاض (نوائے وقت رپورٹ) سعودی فرمانروا شاہ عبداللہ کی زیر صدارت قومی سلامتی کونسل کے اجلاس میں شاہ عبداللہ نے دہشت گرد کارروائیوں سے نمٹنے کیلئے قومی سلامتی کے اداروں کو حفاظتی اقدامات کی ہدایت کی۔ شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز نے عراق کی  کشیدہ صورت حال پر تشویش کا اظہار کیا۔

مزیدخبریں