برازیلیا (نوائے وقت رپورٹ) ورلڈکپ فٹبال میں گھانا کے دو کھلاڑیوں کو ڈسپلن کی خلاف ورزی پر ٹیم سے نکال دیا گیا۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق مونٹاری اور بوئٹانک نے کوچ کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کئے تھے۔ دونوں کھلاڑیوں کو پرتگال سے میچ سے پہلے ٹیم سے نکال دیا گیا۔
ڈسپلن کی خلاف ورزی، گھانا فٹبال ٹیم کے 2 کھلاڑی میچ سے قبل آؤٹ
Jun 27, 2014