لاہور (سپورٹس ڈیسک+پ ر) پاکستان کے طیب اسلم نے ایشین سکواش چیمپئن شپ جیت لی۔ ملائیشیا میں کھیلے جانے والے ایونٹ میں پاکستانی سٹار نے بھارت کے کش کمار کو شکست دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے ایشین جونیئر سکواش چیمپئن شپ جیتنے پر طیب اسلم کو مبارکباد دی ہے۔
پاکستان نے بھارت کو شکست دے کر ایشین جونیئر سکواش چیمپئن شپ جیت لی
Jun 27, 2014