اعصام الحق کی جوڑی ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئی

لندن (نوائے وقت رپورٹ+سپورٹس ڈیسک) پاکستانی ٹینس سٹار اعصام الحق اور روہن بوپنا کی جوڑی ومبلڈن ٹینس مینز ڈبلز کے دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئی۔ پاک بھارت جوڑی نے میکائل ایلجق اور فرانسینک ہوماک کو شکست دی۔ مینز سنگلز میں ایم رائونک، نیشیکوری، رافیل نڈال، ٹوم رابرڈو، جوایلفرائیڈ تسونگا، سٹومین، ایس واورنیکا  تیسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے۔ ویمنز سنگلز میں کارنیٹ، سرینا ولیمز، اینا آئیوانووک، بوچارڈ، شیویڈووا، فلپکنز، ڈیاس، پیسٹکوک، لبسیکی، رسکی اور مایہ شراپووا تیسرے راؤنڈ میں پہنچ گئیں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...