نیویارک (نیٹ نیوز)کمپیوٹر ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے سمارٹ فونز کے بعد اب گاڑیوں، گھڑیوں اور ٹی وی میں بھی اینڈرائیڈ ایپلی کیشن کی سہولت دینے کا اعلان کردیا ہے۔کیلی فورنیا میں جاری سالانہ ڈویلپر کانفرنس میں گوگل نے’اینڈرائیڈ آٹو‘ پراجیکٹ کا باقاعدہ اعلان کیا۔