باجوڑ: مسجد کے باہر دھماکہ ایک شخص جاں بحق، 2 زخمی

Jun 27, 2015

باجوڑ ایجنسی (نوائے وقت رپورٹ) باجوڑ ایجنسی کی تحصیل ماموند میں مسجد کے باہر دھماکے میں ایک شخص جاں بحق دو زخمی ہو گئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق دھماکہ ریموٹ کنٹرول ڈیوائس کے ذریعے کیا گیا۔ سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا جبکہ زخمیوں کوطبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔

مزیدخبریں