وزیراعظم نے انوار الحق کواوگرا کا ممبر فنانس مقرر کردیا

اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم نواز شریف نے انوار الحق کو اوگرا کا ممبر فنانس مقرر کردیا۔جمعہ کو انوار الحق کو اوگرا کا ممبر فنانس مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔انوار الحق اس سے قبل واپڈا میں جنرل منیجر فنانس تھے۔

ای پیپر دی نیشن