لاہور (خصوصی رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے ٹیکسٹ بک بورڈ کی آٹھویں جماعت کی جغرافیہ کی کتاب میں سرائیکستان اور صوبہ ہزارہ کا نقشہ چھاپنے کی خبر کا سخت نوٹس لیتے ہوئے صوبائی وزیر تعلیم اور سیکرٹری سکولز ایجوکیشن سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ وزیراعلیٰ نے غلط نقشہ چھانپے کے واقعہ کی مکمل تحقیقات کا حکم دےتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ آٹھویں جماعت کی کتاب میں غلط نقشہ چھاپنے پر ذمہ داروں کا تعےن کےا جائے اور ان کیخلاف کارروائی عمل میں لائی جائے۔
شہباز شریف/ نوٹس
شہباز شریف کا آٹھویں کی کتاب میں غلط نقشہ چھپانے کا نوٹس ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کی ہدایت
Jun 27, 2015