دبئی (نوائے وقت رپورٹ) آئی ایم ایف کے بورڈ اجلاس میں پاکستان کیلئے آٹھویں قسط کی منظوری دیدی۔ نجی ٹی وی کے مطابق آئی ایم ایف پاکستان کو 50 کروڑ 64 لاکھ ڈالر جاری کرے گا۔
منظوری
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 50 کروڑ 64 لاکھ ڈالر قسط کی منظوری دیدی
Jun 27, 2015