ایپکس کمیٹی بلوچستان کا اجلاس، کالعدم تنظیموں کیخلاف کارروائی کو مزید موثر بنانے پر اتفاق

کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں کور کمانڈر سدرن کمانڈ ناصر جنجوعہ اور صوبائی وزیر داخلہ نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پرامن بلوچستان کیلئے مفاہمتی پالیسی پر عملدرآمد کیا جائے گا۔ وزیراعلی نے کہا کہ جرائم پیشہ افراد کیخلاف آپریشن کے نتائج حوصلہ افزا ہیں۔ اپیکس کمیٹی نے عزم کا اظہار کیا کہ دہشت گردوں کیخلاف موثر کارروائیاں جاری رہیں گی کالعدم تنظیموں کیخلاف کارروائی کو مزید م¶ثر بنانے پر اتفاق کیا گیا۔
ایپکس کمیٹی / بلوچستان

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...