پاکستان سمیت دنیا بھر میںانسداد منشیات اور تشدد کے خاتمے کا دن منایا گیا

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان سمیت دنیا بھر میںانسداد منشیات کا دن منایا گیا۔اس دن کے منانے کا مقصد دنیا بھر میں منشیات کے استعمال کی روک تھام،غیر قانونی تجارت کے خاتمہ اور اس کی تباہ کاریوں کے سلسلہ میں عوام الناس میں شعور و آگہی پیدا کرنا ہے ۔کے خاتمے کا عالمی دن بھی منایا گیا۔اس دن کے منانے کا مقصدتشدد سے متاثرہ افراد کی بحالی ،انصاف کی فراہمی اورانسانوں پرتشدد کے خاتمے کیلئے عوامی شعور اجاگر کرنا ہے ۔
اس دن کے حوالے سے حقوق انسانی اور سماجی تنظیموں کے زیر اہتمام سیمینارز،واکس اور مختلف تقریبات کا اہتمام کیا گیا۔
عالمی دن

ای پیپر دی نیشن