متحدہ کو ختم کرنے کی نہیںملک کو بچانے کی کوشش کررہے ہیں، افضل کھوکھر

رائے ونڈ (نامہ نگار) مشیر وزیر اعظم ایم این اے ملک محمد افضل کھوکھر نے کہا کہ الزامات ثابت ہونے پر ایم کیو ایم کے خلاف غداری کا مقدمہ بھی درج ہوسکتا ہے ،متحدہ کو ختم کرنے کی سازش نہیں ملک بچانے کی کوشش کررہے ہیں ۔حقائق جاننے کیلئے آخری حد تک جائیں گے ۔مسلح افواج دہشت گردی کے خاتمہ کی جنگ ضرب عضب میں لازوال قربانیاں دے رہی ہے ۔ دہشت گردی کے ناسور کا صفایا ہرقیمت پر کریں گے ۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...