برطانوی عدالت نے روانڈا کی خفیہ ایجنسی کے سربراہ کو دس لاکھ پاو¿نڈ کی ضمانت پر رہا کر دیا

لندن(آن لائن) برطانوی عدالت نے روانڈا کی خفیہ ایجنسی کے سربراہ جنرل کاراکے کو دس لاکھ پاو¿نڈ کی ضمانت پر رہا کر دیا ہے۔ جنرل کاراکے کو گزشتہ ہفتے لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ سے گرفتار کیا گیا تھا۔ سپین نے ان کے خلاف وارنٹ گرفتاری جاری کر رکھے ہیں۔ ایک ہسپانوی عدالت نے کاراکے کو قتل اور نسل کشی کا مجرم قرار دے رکھا ہے۔
برطانوی عدالت

ای پیپر دی نیشن