باربا ڈوس (نوائے وقت رپورٹ) آئی سی سی بورڈ نے ون ڈے کرکٹ میں نئے قوانین منظور کر لئے اوور بیٹنگ سمیت اب ہر نو بال پر فری ہٹ دی جائے گی ون ڈے کرکٹ سے بیٹنگ پاور پلے ختم کر دیا گیا آئی سی سی نے امریکن کرکٹ کونسل کی رکنیت معطل کر دی۔
آئی سی سی نے ون ڈے کرکٹ سے بیٹنگ پاور پلے ختم کر دیا
Jun 27, 2015