لیبیا : 3300 تارکین کو بحیرہ روم میں ڈوبنے سے بچا لیا گیا

لیبیا ( رائٹرز) لیبیا کے قریب بحیرہ روم میں مختلف 26 آپریشنز میں 3300 تارکین کو ڈوبنے سے بچا لیا گیا ۔ یہ 25 ربڑ کی کشتیوں پر سوار تھے ۔ کسی کے ہلاک یا زخمی ہونے کی تصدیق نہ ہوسکی۔

ای پیپر دی نیشن