امریکہ میں سیلاب ‘ پی جی اے گرین برائر کلاسک گالف چیمپئن شپ منسوخ

ورجینیا (سپورٹس ڈیسک) امریکہ میں سیلاب آنے کے باعث پی جی اے گرین برائر کلاسک گالف چیمپئن شپ منسوخ کردی گئی ۔ٹورنا منٹ آئندہ ماہ امریکی ریاست ورجینیا میں ہونا تھا۔سیلاب کی وجہ سے کورس کو بہت زیادہ نقصان ہوا ہے جس کی وجہ سے چیمپئن شپ کا انعقاد منعقد ممکن نہیں ہے ۔تعمیر ومرمت کا کام مکمل ہونے پر سات جولائی کو انعقاد کے حوالے سے فیصلہ کیا جائے

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...