ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنا منٹ آج سے شروع

لندن (سپورٹس ڈیسک) ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنا منٹ آج سے لندن میں شروع ہوگا۔دنیا بھر کے ٹاپ کھلاڑی ایونٹ میں شرکت کرینگے ۔امریکی سٹار سرینا ولیمز‘سپین کی گاربیئن موگو روزا‘سربین نوواک ڈجکووچ ‘برطانیہ کے اینڈی مرے ‘سوئٹزر لینڈ کے راجر فیڈرر و دیگر لندن پہنچ چکے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...