لاہور، اسلام آباد، بھکر اوردیگر شہروں میں شدید گرمی کے بعد سیاہ بادلوں نے آسمان کو گھیر لیا ، بارش نے گرمی کی شدت کوکم کر دیا جس سے لوگوں نے سکھ کا سانس لیا، شہری گھروں سے نکل آئے اور ایک بڑی تعداد نے تفریحی مقامات کا رخ کر لیا۔
کی ہے ،، محکمہ موسمیات نے خدشہ ظاہر کیاہےکہ گوجرانوالہ، کشمیر اور ڈی جی خان کے ندی نالوں میں طغیانی ہوسکتی ہے جبکہ مالا کنڈ ، ہزارہ ، گلگت بلتستان اور کشمیر کے پہاڑی مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ خطرہ ہے، شہری احتیاط کریں۔